بابری مسجد تنازعہ کے حوالے سے بہت جلد آج فیصلہ آنے والا ہے۔اس سے قبل سیاسی جماعتوں کے قدآور لیڈران اور تنظیموں کی جانب سے ملک میں امن و امان اور قومی یکجہتی قائم رکھنے کی اپیل کی جارہی ہے۔
آرجے ڈی لیڈر لالو پرساد یادو نے بھی ٹویٹ کرکے امن و سلامتی برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔
انہوں نے لکھا ہے کہ انسانیت اور آئین بھی ہمارا اولین مذہب ہے۔اور ہمیں اتحاد و اتفاق اور محبت کےساتھ اپنا مذہب نبھانا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS