جانئے کیوں گھٹ رہے فیس بک صارفین کے فالوورز

0

نئی دہلی (ایجنسی) :مارک زکربرگ کو بھی کروڑوں کا نقصان
فیس بک صارفین کو 12 اکتوبر کو ایک عجیب واقعہ کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ دنیا بھر میں فیس بک صارفین اپنے فالوورز کی کمی کی شکایت کر رہے ہیں۔ میٹا کی ملکیت والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر صارفین کے فالوورز کی تعداد بغیر کسی وجہ کے کم ہو رہی ہے۔

سب سے اہم بات یہ ہے کہ میٹا کے بانی اور سی ای او مارک زکربرگ کے بھی 119 ملین (تقریباً 120 ملین) فالوورز کم ہو چکے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ زکربرگ کے فالوورز کی تعداد 10 ہزار سے بھی کم ہوگئی ہے۔

ان میں سے کچھ ایپس ایپل اور گوگل کے سافٹ ویئر اسٹورز سے ڈاؤن لوڈ کی گئی تھیں۔ میٹا نے اس بارے میں دونوں کمپنیوں کو جانکاری دی ہے۔

سوشل میڈیا دیو میٹا نے کہا تھا کہ کمپنی ایسی ایپس سے بچنے کے لیے ایسے صارفین کے ساتھ ٹپس شیئر کرے گی جن کے اکاؤنٹس سےکمپرومائس کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS