نئی دہلی (ایجسنی) :صحافی صدیق کپن کو سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی۔
کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کو سپریم کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔ صدیق کپن کو حکومت اتر پردیش کی جانب سے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ یو اے پی اے کے تحت دفعات لگائی گئی تھیں۔ ۔ہاتھرس معاملے میں تشدد بھڑکانے کی سازش رچنے کے الزام میں صدیق کپن کو اترپریش پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS