سرینگر کے لال بازار میں دھماکہ

    0

    جموں و کشمیر کے درالحکومت سرینگر میں واقع لال بازار علاقے میں نامعلوم افراد نے 36 ایس ایس بی کی پیٹرولنگ پارٹی پر گرینیڈ سے حملہ کیا۔ حملے میں ایس ایس بی کا ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔ خیال رہے کہ 2 فروری کو سرینگر کے پرتاپ پارک میں گرینیڈ حملے میں سی آر پی ایف کے دو جوان اور دو شہری زخمی ہو گئے تھے۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS