جمعیت علمائے ہند کی ممبر سازی مہم

0

جمعیت علمائے ہند نے ممبر سازی مہم کا آغاز کیا ہے۔یکم ستمبرسے31دسمبر 2019تک جمعیت کی ممبر سازی مہم جاری ہے۔
جمعیت کی اس ممبر سازی مہم کا مقصد اپنے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنا ہے۔
جمعیت کی یہ مہم ہر چھوٹے بڑے شہروں اور قصبات میں شروع ہوئی ہے۔جمعیت کا کہنا ہے کہ اس ممبر شپ مہم کا مقصد مسلمانوں میں اتحاد و اتفاق کو عام کرنا ہے۔ تاکہ جمعیت مضبوط ہوسکے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS