ڈھاکہ:ڈھاکہ کے قریب نارائن گنج کے فتح اللہ میں بوڑھی گنگا ندی میں ریت سے لدے ایک جہاز کے ڈوبنے سے 4 لوگوں کی موت ہوگئی۔  2 لوگوں کو غوطہ خوروں کی مدد سے بچالیا گیا ہے ۔
فوت ہونے والوں کی شناخت  لطف الرحمان (39)، بابو(18)اور محب اللہ(60)کے طور پر ہوئی ہے۔  غوطہ خوروں نے 2  لوگوں کو ڈوبنے سے بچالیا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 
Click 👉  https://bit.ly/followRRS
         
			





