مہاراشٹر کے اقلیتی ترقی کے وزیر نواب ملک نے اسپیشل آئی جی پی عبد الرحمن سے بات کرتے ہوئے ان سے استعفیٰ واپس لینے کی درخواست کی۔ پارلیمنٹ کے ذریعہ شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف احتجاج میں آئی جی پی رحمن نے دسمبر 2019 میں اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS