عالمی تاریخ میں 12نومبر کے اہم واقعات ۔

0

تاریخ میںآج کا دن
عالمی تاریخ میں 12نومبر کے اہم واقعات ۔

324 ۔سکندر کے دور کا آغاز قبل مسیح میں ہوا تھا۔
1555۔ برطانوی ممبر پارلیمنٹ نے کیتھولزم کو پھر سے قائم کیا۔
1603۔انگلینڈ میں سروالٹر ریلے کے خلاف بغاوت کا مقدمہ شروع ہوا تھا۔
1781۔ انگریزوں نے تمل ناڈو کے ناگا پٹنم پر قبضہ کیا تھا۔
1812۔نیپولین بوناپارٹ کے فوجی ماسکو سے ہٹتے ہٹتے سیمولنسک پہنچے ۔
1866۔جموریہ چین کے بانی ڈاکٹر سن یات سہن کی پیدائش ہوئی تھی۔
1896۔ مشہور ہندوستانی ماہر طیور سالم علی کا جنم ہوا۔
1912۔اختر الایمان کی پیدائش ہوئی۔
1918 پہلی جنگ عظیم کے بعد آسٹریا جمہوریہ بنا۔
1923۔جرمنی میں اقتدار حاصل کرنے کی ناکام کوشش کیلئے ایڈولف ہٹلر کو گرفتار کیا گیا۔
1925امریکی اور اٹلی امن معاہدے پر دستخط کیے ۔
1927 ۔لیون ٹراسکی روسی کمیونسٹ پارٹی سے برطرف کرد یے گئے اور جوسف اسٹالن کو وزیراعظم بنایا گیا۔
1927۔امریکہ میں نیویارک شہر اور جرسی شہر کے درمیانسرنگ کا افتتاح کیا گیا۔
1930 ۔ لندن میں راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کا پہلا دور لیکن ہندوستان سے کانگریس کا کوئی حصہ شامل نہیں تھا۔
1933۔جرمنی کے الیکشن میں نازیوں کو 91 فیصد ووٹ کے ساتھ زبردست کامیابی ملی۔
1936 ۔ کیرالہ کے مندرتمام ہندووں کے لئے کھلے ۔
1937۔جاپانی فوجوں نے شنگھائی (چین) قبضہ کرلیا۔
1941۔سوویت افواج نے دوسری عالمی جنگ میں جرمن فوجوں کو ماسکو کے باہر روک دیا۔
1946 ۔بنارس ہندو یونیورسٹی کے بانی پنڈت مدن موہن مالویہ کا انتقال ہوا۔
1948۔جاپان کے سابق وزیراعظم ہدیکی توزو اور دیگر افراد کو ملک سے غداری کے الزام میں سزائے موت دی گئی۔
1956۔جانوس کاڈر نے اقوام متحدہ کے مشاہدین کو ہنگری میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔
1956 مراکش، سوڈان اور تیونس متحدہ اقوام متحدہ میں شامل ہو گئے ۔
1963 جاپان میں ٹرین حادثہ، 164 افراد ہلاک۔
1964 ۔اہوڈیشیا ہائی کورٹ نے سیاہ فام رہنما جوشوا انکومو کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا۔
1965۔اقوام متحدہ سلامی کونسل نے تمام ممالک سے رہوڈیشیا حکومت کو نہ (نہ) تسلیم کرنے کی اپیل کی۔ (یو این آئی)
1967 – اندرا گاندھی کو وزیر اعظم کے عہدے پررہنے کے باوجود پارٹی سے نکال دیا تھا۔
1970۔مغربی پاکستان میں سمندری طوفان سے دو لاکھ لوگوں کی موت ہوگئی۔
1974 – جنوبی افریقی نسلی پالیسیوں کی وجہ سے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی نے معطل کیا۔
1977 ۔ تیونس میں عرب لیگ کی پہلی میٹنگ ہوئی۔
1979۔ ایران کے یرغمال بحران کے پیش نظر امریکی صدر جمی کارٹر نے ایران سے پیٹرولیم کا امپورٹ پوری طرح روک دیا۔
1988۔سری لنکا میں نسل تصادم میں 13 افراد مارے گئے ۔
1990 – جاپان میں ایکی ہیتو تخت پر بیٹھے ۔
1991۔ مشرقی تیمور میں فوج نے آزادی حامی مظاہرین پر گولیاں چلائیں جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔
1996۔سعودی عربیہ کا طیارہ قزاقستان ایر کے طیارے سے ہندوستانی فضائی حدود(ہریانہ) میں ٹکرایا جس میں 349 افراد مارے گئے ۔
1998۔کرد چھاپہ مار لیڈرعبداللہ اوکلان کو روم میں گرفتار کیاگیا۔
1999۔ ترکی کے مغربی علاقے میں بھیانک زلزلہ سے 749 افراد مارے گئے ۔
2001۔نیویارک سے پرواز کرنے کے بعد امریکی ایرلائنس کا طیارہ حادثہ کا شکار ہوا جس میں 265افراد مارے گئے ۔
2001 -نیویار ک سٹی میں جان ایف کنیڈی ہوائی اڈے سے پرواز بھرنے کے فوراً بعد ایک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس میں طیارے میں سوار سبھی 260افراد مارے گئے جبکہ حادثے کے وقت زمین پر موجود پانچ افراد بھی مارے گئے ۔
2004 ۔تاریخ کی عظیم فلم مغل اعظم بلیک اینڈ وائٹ سے 10مہینے کی محنت کے بعد رنگین پردے پر دوبارہ میں نمائش کیلئے پیش کی گئی۔
2004۔ فلسطینی جدوجہد آزادی کے عظیم رہنما یاسر عرفات کو ان کے ہیڈکوارٹر (رملہ) میں سپرد خاک کردیا گیا، جس کے ساتھ جدوجہد آزادی اور قربانی کے ایک عہد کا خاتمہ ہوگیا۔
2005 – 13 ویں سارک سربراہی اجلاس ڈھاکہ میں شروع ۔
2008 – ملک کی پہلی چندریان۔ 1 چاند کے آخری مدار میں۔
2009 – ہندوستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے ‘حیرت انگیز ہندوستان ’ مہم کو ورلڈ ٹریول ایوارڈ 2009 سے نوازا گیا ۔
2011 ۔ ملک کی خراب اقتصادی صورت حال کی وجہ سے اٹلی کے وزیراعظم سلیو برلسکونی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
2015 لبنان میں خودکش حملے میں- 43 افراد ہلاک آئی ایس آئی نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS