ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں یکم جنوری کے اہم واقعات۔

0

630۔ پیغمبر اسلام حضرت محمد صلعم کی قیادت میں اسلامی لشکر مدینہ سے فتح مکہ کے لئے ۔
990 روس نے جولئیر کیلنڈر کو رائج کیا۔
1399امیر تیمور لنگ دہلی پر قبضہ کرنے کے بعد اپنے وطن واپس لوٹے ۔
1515۔ یہودیوں کو آسٹریلیا کے لائی باخ علاقے سے نکال دیا۔
1651۔ چارلس اسٹیورٹ اسکاٹ لینڈ کا بادشاہ بنا۔
1600۔اسکاٹ لینڈ میں 25 مارچ کے بجائے یکم جنوری سے نئے سال کی آغاز۔
1664 چھترپتی شیواجی نے سورت مہم شروع کی۔
1785 ڈیلی یونیورسٹی رجسٹر (ٹائمس آف لندن) کا پہلا شمارہ شائع۔
1800 ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی کا وجود ختم ہوا۔
1808 افریقی ملک سیرالیون برطانوی نو آبای بنا
1862 چھ اکتوبر 1860 کو پاس ہوا انڈین پینل کوڈ (تعزیرات ہند کی دفعات) کو نافذ کیا۔
مغل اعظم کے دلی دربار میں برطانیہ کی ملکہ الیزبیتھ کو ‘ہندستان کی ملکہ’ 31 دسمبر 1877 کو قراردیا گیا
1877:دہلی دربار میں مہارانی وکٹوریہ کو ملکہ ہندوستان قرار دیا گیا۔
1880:منی آرڈر نظام کا آغاز ہوا۔
1891 فرانسیسی افواج نے سوڈان میں نیورو پر قبضہ کیا، جس میں 3000 افراد مارے گئے ۔
1893 جاپان نے گریگورین کیلنڈر کو رائج کیا۔
1894 معروف سائنسداں شیندر ناتھ جوس کا جم ہوا۔
1901 آسٹریلیا کو آزادی ملی۔
1906 برطانوی حکومت نے ہندوستانی معیشت کو قبول کیا۰
1915 مہاتما گاندھی کو جنوبی افریقہ میں ان کی خدمات کے لئے وائسرائے نے 147قیصر ہند148 سے نوازا۔
1928 امریکہ میں پہلا ایر کنڈیشنگ آفس سینا انتونیا میں کھولا۔
1945 فرانس اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
1948 ہندستان نے کشمیر میں فوج بھیجنے پر اقوام متحدہ سے پاکستان کی شکایت کی۔ (یو این آئی)
ہندستان نے اقوام متحدہ میں پاکستان پر کشمیر میں اپنے چھاپہ ماروں کو بھیجنے کی شکایت 31 دسمبر 1948 کو درج کرائی۔
1949 کشمیر میں جنگ بندی کا اعلان ہوا۔
1950 اجائی گڑھ کی ریاست ہندوستان میں ضم ہوا
۔1950: ہوچی منہہ نے ہند چین میں فرانسیسیوں کے خلاف انقلاب کا بگل بجایا۔
1955 بھوٹان نے پہلا ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔
سوڈان 31 دسمبر 1956 کو آزاد ہوا۔ تانا شاہ فلگینسیو بتستا کے فرار ہونے کے بعد فیڈل کاسترو نے کیوبا کے تخت پر قبضہ 31 دسمبر 1959 کو جمایا۔
1961 ہندستانی فوڈ کارپوریشن کا قیام عمل میں آیا۔
1971 ٹیلی ویژن پر سگریٹ اشتہارات کی نشریات پر پابندی لگائی گئی
۔1972: جنرل انشورنس کو قومیایا گیا۔
1976 ٹیلیویژن پر تجارتی اشتہارات کا آغاز ہوا۔
1978 ائیر انڈیا کا پہلا جموجیٹ بوئنگ747 ممبئی کے ساحل پر حادثہ کا شکار ہوا۔ سبھی 231 مسافر مارے گئے ۔

 

 

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS