فلوریڈا (یو این آئی) پولینڈ کی ایگا سویٹیک نے دنیا کی نمبر ایک کھلاڑی بننے کے بعد سے اپنی شاندار کارکردگی جاری رکھتے ہوئے ہفتہ کو جاپان کی ناؤمی اوساکا کو 6-4، 6-0 سے شکست دے کر میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پیر کو جاری ہونے والی آفیشل رینکنگ میں پہلے نمبر ون بننے جارہیں سویٹیک نے اب لگاتار 17 گیمز جیتے ہیں اور دوران انہوں نے قطر اوپن اور انڈین ویلز خطاب جیتے ہیں۔ میامی اوپن ان کا لگاتار تیسرا خطاب ہے ۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS