ہماچل پردیش: الیکشن مہم سے فیس کا بندوبست کرتے اسٹوڈنٹ، پانچ گھنٹے پیدل چلنے پر ملتے ہیں 500روپے

0

نئی دہلی : ہماچل پردیش میں نوجوان دسویں، بارہویں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں اور ان کے پاس آگے اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لئے پیسہ نہیں ہے ۔ بی جے پی نے انہیں اپنے پرچار کے ذمہ دیا ہے۔ سولن میں یہ جھلک دیکھنے کو ملی۔ پانچ نوجوان اپنی کم پر بی جے پی کی پرچار والی بیئنر لے کر روزانہ پانچ گھنٹے چلتے ہیں۔ انہیں اس کے لئے پانچ سو روپے ملتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS