ریاست ہماچل پردیش میں کووڈ-19 کے معاملات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، یہاں 29 مزید نئے افراد اس وائرس سے متاثر پائے گئے۔ ان متاثرہ افراد میں سے جن بیشتر دہلی سے واپس آئے ہیں۔ ریاست میں مثبت معاملات کی مجموعی تعداد 656 ہو گئی ہے۔
ضلع ہمیر پور سب سے زیادہ متاثر رہا ، 11 افراد کووڈ-19 میں مثبت پائے گئے۔ کانگرا اور شملہ میں چار، انا اور سولان میں تین ، سیرمور میں دو ، بلاسپور اور کلو میں سے ایک ایک نئے کیس سامنے آئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS