کوروناوائرس سے لڑنے کی دوا کی تیاری،6دواساز کمپنیوں کو لائسنس جاری

0

 
نئی دہلی: تلنگانہ ڈرگس کنٹرول ایسوسی ایشن (ڈی سی اے) نے 6 دواساز کمپنیوں کو لائسنس جاری کیا ہے، تاکہ ہائیڈروکسی کلوروکلائن (ایچ سی 
کیو)دوا کی جنگی خطوط پر تیاری کی جاسکے تاکہ کورونا وائرس کے علاج کے لئے اس دوا کا استعمال کیاجاسکے۔ ڈی سی اے کے مطابق پہلے ہی کم وبیش 17یونٹس 
نے ضابطہ کا آغاز کردیا ہے اور 6کو پیر کے روز لائسنس جاری کیا گیا ہے۔ صرف ایک ہی کمپنی ایکٹیو فارماسیوٹیکل انگریڈئیڈنٹ (اے پی آئی) کی تیاری کا کام کرہی 
ہے۔ مرکزی حکومت نے پہلے ہی ایچ سی کیو کو برآمد کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایچ سی کیو اینٹی وائرل دوا ہے اور اس کا استعمال کورونا وائرس کے لئے ہوتا 
ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS