ہرش مندر، پرشانت بھوشن اور عمر خالد حراست میں

0

نئی دہلی: سپریم کورٹ کے سینئر وکیل بھی شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے جنہیں پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ ان کے اعلاوہ سماجی کارکن ہرش مندر بھی آئی ٹی اور پر احتجاج کرتے ہوئے حراست میں لئے گئے ہیں۔ نوجوان لیڈر عمر خالد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔  جبکہ آر جے ڈی لیڈر کنہیا کمار نے مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ کنہیا کمار نے کہا کہ جن کے پاس شہریت قانون کے لئے کاغذات نہیں ہیں وہ کہاں جائیں، ہم شہریت قانون کی جب تک مخالفت کرتے رہیں گے جب تک واپس نہ لیا جائے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS