گجرات اسمبلی الیکشن پروگرام کی فہرست

0

نئی دہلی: (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے آج اعلان کیا کہ گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ دو مرحلوں میں یکم اور 5 دسمبر کو ہوگی۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے آج جاری ہونے والے گجرات اسمبلی انتخابات کے شیڈول کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-
الیکشن ………………………………………… ..پہلا مرحلہ ……………………………دوسرا مرحلہ
الیکشن نوٹیفکیشن کی تاریخ………………5 نومبر (ہفتہ)……….10 نومبر (جمعرات)
کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ…14 نومبر (پیر)……17 نومبر (جمعرات)
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ……………15 نومبر (جمعرات)………18 نومبر (جمعہ)
نام واپس لینے کی تاریخ……………..17 نومبر (جمعرات)……..21 نومبر (پیر)
ووٹنگ کی تاریخ…………………………………………. .1 دسمبر (جمعرات)…… 5 دسمبر (پیر)
ووٹوں کی گنتی ………………….. 8 دسمبر (جمعرات) ….. 8 دسمبر (جمعرات)
انتخابی عمل 10 دسمبر تک مکمل ہو جائے گا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS