سابق گورنر جناب عزیز قریشی صاحب کی حالت نازک

0

نئی دہلی: سابق گورنرجناب عزیز قریشی صاحب کی صحت انتہائی نازک ہو گئی ہے۔

ان کے اہل خانہ نے اس بارے میں اطلاعات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ عزیز قریشی صاحب کو فوراً ہسپتال منتقل کیا گیا ہے اور ان کی حالت انتہائی نازک ہے۔

جناب قریشی صاحب ایک سینئر سیاست دان اور کانگریس پارٹی کے رہنما ہیں۔

ان کے اہل خانہ نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ جناب قریشی صاحب کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔

اللہ تعالیٰ جناب عزیز قریشی صاحب کو صحت عاجلہ کامہ عطا فرمائے۔ آمین۔

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS