کلدیپ سینگر نے تیس ہزاری کورٹ کو دہلی ہائی کورٹ میں چلینج کیا

0

نئی دہلی: اناؤ عصمت ریزی مجرم کلدیپ سینگر نے تیس ہزاری کورٹ کے فیصلے کو دہلی ہائی کورٹ میں چلینج کیا ہے۔ واضح  رہے کہ بی جے پی کے برخاست لیڈر اور رکن اسمبلی کلدیپ سینگر کو تیس ہزاری کورٹ نے عمر قید اور 25لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی تھی۔ سزا سنتے ہی کلدیپ سینگر عدالت میں ہی زار قطار رونے لگا تھا۔جس کے بعد سینگر کے وکیل نے کہا تھا کہ ان کی دو بیٹیاں اور بیوی بھی ہیں اور سینگر پر ان کی ذمہ داریاں ہیں۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS