پیشی کے لئے سی بی آئی دفتر پہنچے ڈپٹی سی ایم سسودیا

0

نئی دہلی (ایجنسی): ڈپٹی سی ایم سسودیا ایکسائز پالیسی بنانے اور اس کو لاگو کرنے کے مبینہ کرپشن کے سلسلے میں سی بی آئی آفس پہنچے
نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا۔ منیش سسودیا اپنی ماں کا آشیرواد لے کر اور بیوی سے تلک لگواکر گھر سے نکلے تھے۔ ساتھ ہی بی جے پی نے سسودیا اور کیجریوال پر حملہ بولا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS