مارنے،گالیاں دینے اور مارڈالنے کے حق سے سرفراز

0

(پولیس بربریرت ،ایک استعماری میراث، اب محکم طور پر، قانون کے رکھوالوں کا تمغہ امتیازبن چکی ہے )
چھجاپور گائوں،اترپردیش کے باشندے 19سالہ محمد رضوان نے گزشتہ 16اپریل کو بسکٹ خریدنے کے لیے اپنے گھر سے نکلنے کا خطرہ مول لیا۔پولیس نے اسے لاٹھیوں اوررائفل بٹ سے پیٹا،جب کہ دوسرے لوگ اسی دکان سے سودا سلف خریدتے رہے۔زخموں سے بڈھال وہ کسی طرح گھر ۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS