علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پی آراو عمر سلیم پیر زادہ نے تمام امتحانات رد کرنے کا اعلان کردیا ہے،انہوں نے بتایا کہ اگلی ہدایات تک امتحانات نہیں لئے جائے گے ۔ یہ اعلان انہوں نے اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کی ہدایت پر کیا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS