دہلی این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے ،اس کی شدت 6.8 کے قریب 

0

دہلی این سی آر سمیت شمالی ہندوستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بروز جمعہ 5 بجے پورے شمالی ہندوستان میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے
ہیں ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 6.8 کے قریب ریکارڈ کی گئی۔  اس زلزلہ کے سبب کسی   نقصان کی  خبر نہیں  ہے ۔
زلزلہ کا سینٹر پوائنٹ افغانستان کے ہندوکش میں تھا ۔ اس دوران کشمیر اور چنڈی گڑھ سمیت پورے شمالی ہندوستان میں اس کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS