نئی دہلی، (یو این آئی) : قومی خواتین کمیشن نے فحش مواد کی نمائش کے لئے سماجی رابطوں کی مائیکرو ویب سائٹ ٹویٹر کو نوٹس بھیجا ہے اور 10 دنوں کے اندر اس کا جواب طلب کیا ہے۔ کمیشن کی چیئرپرسن ریکھا شرما نے بدھ کو ٹویٹر انڈیا کے سی ای او کو ایک مراسلہ ارسال کیا ہے
National Commission for Women (NCW) takes suo moto cognizance of pornographic content on Twitter, seeks action within a week. pic.twitter.com/2JFg48GWRF
— ANI (@ANI) June 30, 2021
اور کہا ہے کہ تمام فحش مواد ایک ہفتہ کے اندر ہٹا دیے جائیں۔ محترمہ شرما نے بتایا کہ اس سلسلے میں کی جانے والی مکمل کارروائیوں کی رپورٹ 10 دنوں میں کمیشن کو ارسال کی جائے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS