Image:edition.cnn.com

ینگون:(یواین آئی) فروری میں ہونے والے فوجی تختہ پلٹ کے بعد میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج و مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور اس کے جواب میں سب سابق سکیورٹی فورسز نے عوام پر فائر کھول دیا۔
میانمار کے مختلف شہروں میں فوجی حکومت کے خلاف احتجاج ہوا۔ عوام کی طرف سے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اہلکار براہ راست گولیاں چلا رہے ہیں اور کمانڈر فوجیوں کو حکم دے رہا کہ لوگوں کو جان سے مار دو۔
واضح رہے کہ فوجی بغاوت میں مرنے والوں کی اب تک تعداد 730 سے زائد ہو چکی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS