دہلی: شہریت قانون کے خلاف انڈیا گیٹ پر یوتھ کانگریس کا زبردست مظاہرہ جاری ہے، اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں کارکنان شامل ہیں۔
دہلی کے انڈیا گیٹ پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف یوتھ کانگریس زبردست مظاہرہ کر رہی ہے۔ اس احتجاجی مظاہرہ میں یوتھ کانگریس کے کارکنان بڑی تعداد میں شامل ہوئے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ ملک بھر میں لگاتار شہریت قانون کے خلاف دھرنا و مظاہرہ جاری ہے اور کانگریس و بائیں بازو کی جماعتیں
بھی مختلف مقامات پر اس قانون کے خلاف اپنی ناراضگی ظاہر کر رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS