دہلی کی ساکیت کورٹ نے شرجیل امام کو دی ضمانت

0

نئی دہلی(ایجنیس) : دہلی کی ساکیت کورٹ نے 2019میں سی اے اے، این آر سی کے خلاف جامعہ یونیورسٹی میں بھڑکائو تقریر کے معاملے میں شرجیل امام کو ضمانت دے دی ہے۔اس سال 24 جنوری کو مشرقی دہلی کی ایک عدالت نے شرجیل امام کے خلاف ملک سے غداری کے علاوہ آئی پی سی کی کئی سنگین دفعات میں الزام کو طے کیا گیا تھا۔ اس کے بعد کورٹ نے کہا کہ دسمبر 2019 مں دئے گئے بھڑکائو تقریر کے لئے شرجیل کو ٹرائل کا سامنا کرنا ہوگا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS