رہتاس میں کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت

0

ڈہری آن سون : بہار میں رہتاس ضلع کے سنجھولی تھانہ علاقہ میں جمعہ کو کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی ۔بکرم گنج کے سب ڈویژنل پولیس افسر راج کمارنے یہاں بتایاکہ امیٹھی گاﺅں باشندہ رنجن کمار شرما (20 سال) بجلی کے پول کے نزدیک ارتھنگ کا تار ٹھیک کررہا تھا تبھی اسے کرنٹ لگ گیا ۔نوجوان کے اہل خانہ نے فورا اسے نوکھا پرائمری ہیلتھ مرکز لے کر گئے جہاںڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا ۔راج کمار نے بتایاکہ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے سہسرام صدر اسپتال بھیج دی گئی ہے ۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS