ہاپوڑ: گذشتہ روز ایک نئی شادی شدہ خاتون کو اغوا کرکے اجتماعی عصمت دری کی گئی۔ ڈی ایس پی راجیش سنگھ کا کہنا ہے،"اس عورت کی شادی 17 جنوری کو ہوئی تھی اور ایک دن بعد وہ لاپتہ ہوگئی تھی۔ جس کا آج صبح پتا چلا ہے اور اسے طبی معائنے کے لئے بھیجا گیا ۔پولیس نے کہا ہم اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں"۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS