اوٹاوا(ایجنسیاں) : کناڈا میں لاک ڈاؤن اور کورونا ویکسین مینڈیٹ کیخلاف ٹرک ڈرائیور احتجاج کررہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق احتجاجی ریلی کے وزیراعظم کے دفتر کے قریب پہنچنے پرکناڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ خفیہ مقام پر منتقل ہوگئے۔خیال رہے کہ کچھ روز قبل جسٹن ٹروڈو نے ٹرک ڈرائیوروں کو چھوٹی اقلیت قرار دیتے ہوئے ان کے مطالبات مسترد کردیئے تھے۔مظاہرین کناڈا سے امریکہ داخلے کیلئے ویکسین لازم قرار دینے کے اقدام کیخلاف احتجاج کررہے ہیں۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.