ریاست کرناٹک میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کووڈ-19کے 309 نئے معاملوں کے اضافے کے ساتھ معاملوں کی مجموعی تعداد 6،824 ہو گئی ہے۔ ریاست میں تین اموات بھی ہوئیں۔ بنگلورو میں 31 نئے کیس درج ہوئے۔
کالابوراگی میں (67) یادگیر (52) اور بیدر (42) معاملے درج ہوئے۔ اس کے ساتھ ہی اب تک 209 صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS