مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے شہریت قانون کو لیکر آج پریس کانفرنس کی۔ کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ دہلی جیسے پرامن شہر میں شہریت قانون کو لیکر غلط معالومات پھیلنے سے ماحول خراب کیا گیا۔ املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے، اس کے لئے کانگریس اور عام آدمی پارٹی ذمہ دار ہے۔انہیں عوام سے معافی مانگنا چاہئے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS