نئی دہلی (پریس ریلیز)
مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں چلائے جارہے سوچھتا ہی سیوا (SHS) 2023 کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کے ’ایک تاریخ ایک گھنٹہ ساتھ‘ کی اپیل سے تحریک لیتے ہوئے مرکزی پروویڈنٹ فنڈ کمشنر، ای پی ایف او محترمہ نیلم شامی راؤ کی قیادت میں علاقائی دفتر دہلی (جنوبی) دوارکا کے ملازمین نے یکم اکتوبر کو صبح 10 بجے صفائی مہم کا اہتمام کیا۔
شری آر ایم ورما ایڈیشنل سنٹرل پروویڈنٹ فنڈ کمشنر، شری وکاس سودائی ریجنل پروویڈنٹ فنڈ کمشنر دہلی (جنوبی)، شری ششیر کانت جھا علاقائی پروویڈنٹ فنڈ کمشنر، زونل آفس کے ساتھ علاقائی اسکول کے دیگر تمام افسران، ملازمین اور طلبا نے ای پی ایف او آفس کے قریب واقع رہائشی علاقوں کا دورہ کیا اور سائی انکلیو علاقے میں شرم دان کیا۔ اس موقع پر 100 سے زائد شرکا نے صفائی کا عہد لیا اور سوچھتا یاترا کے ذریعہ صفائی کی اہمیت سے آگاہ کیا۔
Participation of Officials including Hon'ble CPFC Ma'am in organising Swachhta hi Seva Campaign at RO, Delhi West on 1st October , 2023. #EkTareekhEkGhanta #SwachhataHiSeva #SwachhBharat #SwachhtaAbhiyan #GarbageFreeIndia #SwachhtaPakhwada @socialepfo pic.twitter.com/IHRTQJBz9y
— EPFO Delhi West ईपीएफओ दिल्ली पश्चिम (@epfodelhiwest) October 1, 2023
श्रीमती नीलम शमी राव, केंद्रीय भविष्य निधि आयुक्त (ईपीएफओ), 'स्वच्छता ही सेवा' के अंतर्गत 'एक तारीख, एक घंटा' कार्यक्रम में आज दिनांक 01/10/2023 को प्रातः 10:00 बजे दिल्ली कार्यालय के स्टाफ एवं परिसर के अन्य सहयोगियों के साथ द्वारका कार्यालय परिसर के आसपास की गंदगी को साफ किया। pic.twitter.com/d7noXx2Y2A
— EPFO (@socialepfo) October 1, 2023