پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن میں شہریت ترمیمی بل 2019کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ لوک سبھا میں پیش کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں اس بل پر تمام سوالوں کے جواب آپ
کو ملیں گے ۔ پارلیمنٹ سے واک آؤٹ نہیں کریں۔
اپوزیشن پارٹیاں اور مختلف تنظیمیں اس کی مخالفت کررہی ہیں۔
بدرالدین اجمل ، اکھلیش یادو اس بل کی مخالفت کریں رہے۔ وہیں دوسری طرف کانگریس کے ایم پی ادھیر رجنن چودھری نے کہا کہ یہ بل اقلیتوں کو نشانہ بنانے کے لئے ہیے آسام میں
اس بل کی مخالفت میں آج 16تنظیموں نے 12گھنٹے کا بند رکھا ہے۔ اس بند کی حمایت میں قبائلی طلبہ بھی شامل ہوگئے ہیں۔ آسام کے علاوہ دوسری ریاستوں نے بھی بل کے خلاف
مظاہرے کررہے ہیں۔ شہری قانون بل سے پہلے این آر سی کی مخالتف کی گئی تھی ۔
اس قانون کی سب سے زیادہ مخالفت نورتھ ایسٹ میں ہورہی ہے۔ لوگ سڑکوں پر اتر کر مظاہرے کر رہے ہیں۔
مرکزی حکومت شہری ترمیمی بل کو پورے ملک میں نافذ کرے گی ۔اس بل کو لے کر شمال مشرقی ریاستوں آسام ، اروناچل پردیش ، میزورم ، میگھالیہ میں احتجاج ہو رہا ہے۔بنگلہ دیش
سے آنے والے زیادہ تر ہندو مسلم لوگ سرحد میں داخل ہوکر ان ریاستوں میں بس جاتے ہیں۔
شہریت ترمیمی بل لوک سبھا میں پیش
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS