شہریت ترمیمی بل راجیہ سبھا میں پیش

0

نئی دہلی: شہریت ترمیمی بل ہنگامہ آرائیوں کے باوجود وزیر داخلہ امت شاہ نے بل پیش کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ برروز پیر کو لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل پیش کیا گیا تھا۔ بل پیش کئے جانے کے دوران امت شاہ نے مختلف باتوں کی جانب توجہ مرکوز کرائی انہوں نے کہا کہ شہریت ترمیمی بل کافی اہمیت کی حامل ہے۔ انہوں نے مسلمانوں ؛کے حوالے سے کہا کہ مسلمان یہاں کے شہری تھے ہیں اور رہیں کے انہیں پریشان نہیں کیا جائے گا۔ راجیہ سبھا میں بدھ کے روز 125 حمایت میں اور مخالفت میں 109اراکین ہیں۔ جنہوں نے بل کی حمایت کی ہے ان میں بی جے پی کی 83کالی دل کے تین اور ایل جے پی کے ایک، آر پی آئی کے ایک، بی پی ایف کے ایک، این پی ایف کے ایک، اے جی پی کے ایک، ایس ڈی ایف کے ایک، جے ڈی یو کے چھ اور اے آئی اے ڈی ایم کے کے 11پی ایم کے کے ایک، وائی ایس آر سی پی کے 2،ٹی ڈی پی کے دو، بی جے ڈی کے دو اراکین پارلیمنٹ شامل ہیں۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS