رام مندر ٹرسٹ پر جانکاری دینے کے حوالے سے سی آئی سی کا حکم خارج

0
رام مندر ٹرسٹ پر جانکاری دینے کے حوالے سے سی آئی سی کا حکم خارج
رام مندر ٹرسٹ پر جانکاری دینے کے حوالے سے سی آئی سی کا حکم خارج

نئی دہلی (پی ٹی آئی): دہلی ہائی کورٹ نے سنٹرل انفارمیشن کمیشن (سی آئی سی) کے اس حکم کو خارج کر دیا ہے جس میں سنٹرل ڈائریکٹ ٹیکس بورڈ (سی بی ڈی ٹی) کو حق اطلاعات (آر ٹی آئی) قانون کے تحت شری رام جنم بھومی تیرتھ ٹرسٹ سے متعلق جانکاری فراہم کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔

ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر اور مینجمنٹ کی ذمہ داری شری رام جنم بھومی تیرتھ ٹرسٹ کے پاس ہے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ 28 فروری کو سی بی ڈی ٹی کی اس عرضی کو منظور کر لیا تھا جس میں سی آئی سی کے 30 نومبر 2022 کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: سپریم کورٹ نے اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی کی 24 گھنٹے ڈیجیٹل نگرانی کی عرضی مسترد کردی

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS