راجیہ سبھا ایڈہاک کمیٹی کی چائلڈ پورنوگرافی روکنے کی سفارش

0

ئی دہلی: راجیہ سبھا کی ایک ایڈہاک کمیٹی نے چائلڈ پورنوگرافی کو روکنے کی سفارش کی ہے۔ کانگریس کے راجیہ سبھا رکن جے رام رمیش نے ہفتہ کو نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو کو اس کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔ کمیٹی نے چائلڈ پورنوگرافی کو روکنے کے لئے کل 40 سفارشات پیش کی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS