چھتیس گڑھ کی دنتے واڑہ پولیس نے ارن پور سے ایک لاکھ کی انعامی نکسلی خاتون کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ارن پور سے گرفتار نکسلی خاتون پودیو منڈاوی عرف کوشی پوٹال کے بجرنگ ویٹی، منڈاوی بھیما کو قتل کرنے کے واقعہ میں شامل تھی۔ اس کے علاوہ سڑک کھودنے، بڑے نکسلی لیڈروں کے کھانے پینے کا بھی انتظام کرتی تھی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS