ریپسٹ کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی بلکیس بانو

0
thehindu.com

نئی دہلی (ایجنسی): 2002کےگجرات فسادات کے دوران گینگ ریپ اور سات ممبروں کو قاتل سبھی گیارہ ملزمین کی رہائی کے خلاف بلکیس بانو نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرنے کی گزارش کی ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اس کیس پر نظر سانی کریں گے۔ حال ہی میں اس کیس بھی گیارہ ملزمین کو معافی دی گئی تھی۔ 15اگست کو جسونت نائی،گووند نائی، شیلیش بھٹ، رادھے شیام شاہ، ویپن چند جوشی، کیشربھائی وہانیاں، پردیپ موڑڈیا، باکا بھائی وہہانیا، راجوبھائی سونی،میتیش بھٹ اور رمیش چندانا اور گودھرا کو رہائی ملی ہے۔
سال 2008میں ممبئی کی سی بی آئی عدالت نے اس بلکیس بانو گینگ ریپ اور ان کے گھر کے سات ممبروں کو بے رحمی سے قتل کرنے والے 11ملزمین کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS