نئی دہلی:بنارس ہندئو یونیورسٹی میں سنسکرت پڑھانے کو لیکر تنازعات میں آئے پروفیسر فیروز خان کے والد رمضان خان آرف منا ماسٹر کو پدم شری کے اعزاز سے نوازا جائے گا۔
رمضان خان بجن گاتے ہیں۔ شاستری سنگیت کی تعلیم انہوں نے اپنے دادا سی حاصل کی۔ رمضان خان اس وقت منظر عام پر آئےجب ان کے بیٹے فیروز خان کو بنارس ہندئو یونیورسٹی
کے سسنکرت شعبہ میں تقرری ہوئی جس کو لیکر کافی ہنگامہ ہوا تھا۔ جس کے سبب ان کو دوسرے شعبہ میں منتقل کردیا گیا۔ فیروز خان کبھی میڈیا کے سامنے نہیں آئے لیکن جب ان
کے والد کو پدم شری ملنے کے بعد وہ پہلی بار میڈیا کے سامنے آئے ہیں ۔ انہو ںنےمانا کہ ان کے والد کو پدم شری ملنے کی وجہ تنازعہ بھی ہوسکتا ہے۔ انہوں نے حب الوطنی کے
گانے بھی سنائے۔
- Business & Economy
- Education & Career
- Health, Science, Technology & Environment
- Opinion & Editorial
- Politics
بی ایچ یو :فیروز خان کے والد کو پدم شری کے اعزاز سے نوازا جائے گا
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS