ممبئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ورون دھون اور کریتی سینن کی آنے والی فلم “بھیڑیا” کے گانے “اپنا بنا لے” کا آڈیو جاری کر دیا گیا ہے۔
کریتی سینن نے فلم ‘بھیڑیا’ کے رومانوی ٹریک ‘اپنا بنا لے’ کا آڈیو جاری کیا ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کریتی سینن نے گانے کا ایک موشن پوسٹر شیئر کیا، جس کا عنوان ہے، تم میرا کوئی نا، ہوکے بھی کچھ لاگے۔ یہ گانا اریجیت سنگھ کی آواز کے ساتھ ایک رومانوی گانا ہے اور اسے امیتابھ بھٹاچاریہ نے لکھا ہے۔
امر کوشک کی ہدایت کاری میں بننے والی، ‘بھیڑیا’ ایک ہارر کامیڈی فلم ہے اور 25 نومبر 2022 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.