اسٹائیر ٹوئٹ کو سچ مانتے ہوئے لوگوں نے اویسی کا فرضی بیان شیئر کیا

0

نئی دہلی : ایلٹ نیوز کی آفیشال اینڈرائڈ ایپس پرایک دعوے کا فیکٹ چیک کرنے کے لئے ریکویسٹ بھی بھیجی گئی ہے ۔ اس دعوی
کے مطابق اے آئی ایم آئی ایم چیف اسدالدین اویسی نے کہا کہ اگر بھاجپا (بے جے پی)حیدرآباد کارپوریشن الیکشن (GHMC)جیت گئی تو ہو ہندو مذہب اختیار کرلئیں گے۔ بتا دیں کہ حال ہی میں حیدرآباد کارپورریشن الیکشن ختم ہوا ہے۔
ایلٹ نیوز نے پایا کہ کئی ٹوئٹر یوزرس اور کچھ فیس بک یوزرس واقعی یہ دعوی کررہے ہیں کہ اویسی نے الیکشن سے مطالق ایسا
بیان دیا ہے۔ یوزرس نے اویسی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’اگر بی جے پی GHMCجیت گئی تو میں ہندو مذہب اختیار
کرلوگا اور اپنا نام بھاگے راج ترپاٹھی رکھ لوگا’اے آئی ایم آئی ایم چیف اسدالدین اویسی کااعلان ‘
فیس بک پر بھی کئی لوگوں نے اویسی کا یہ فرضی بیان شیئر کیا ۔ ایک فیس بک یوزرس رشی کیش نے اویسی کا  مذاہیہ ویڈیو شیئر
کرتے ہوئے یہی کیپشن لکھا۔
ایک فیس بک پیج ’آر ایس ایس انٹرنیشنل ‘نے بھی اپنے پوسٹ میں یہ دعوی کرتے ہوئے لکھا، ’اب اویسی کی بھاگ راج سینی توبن
ہی جانا چاہئے ، جب بی جے پی کو اس کا میئر مل جائے اس کے بعد ترپاٹھی بن سکتے ہیں‘۔
مذاہیہ پوسٹ کو لوگ سچ مان بیٹھے 
ٹوئٹر پر اس کیپشن والے پوسٹ کو دیھکنے پرپتا چلا کہ سب سے پہلے اس کو  4دسمبر کو ٹوئٹرہینڈل انپیڈ ٹائمس
(@TheUnpaidTimes)نے شیئر کیا تھا۔
اس ٹوئٹرہینڈل کے بائیو میں لکھا ہے کہ یہ ایک ’اسٹائرکل نیوز وئیب سائٹ ہے اور یہ فیک نیوز شئیر کرتی ہے‘یعنی یہاں سب
مذاہیہ پوسٹ کئے جاتے ہیں جو سچ نہیں ہے۔ یہ ہینڈل عاضی طور سے ایسی فرضی بیان شیئر کرتا رہتا ہے۔
 فیکٹ چیک:ہم نے اس سے مطالق نیوز رپورٹ یا ارٹیکل کے بارے میں بھی سرچ کیا۔ اس دعوی سے جڑی کوئی بھی رپورٹ نہیں
ملی۔
لوگ اس کو سچ ماتنے ہوئے حالیہ الیکشن کے مطالق چیزیں شیئر کررہےہیں۔ اویسی نے مذہب تبدیلی کی کوئی بات نہیں کی۔
بشکریہ:altnews

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS