اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کی الہٰ آباد ہائی کورٹ نے اسمبلی رکنیت ختم کی

0

نئی دہلی: اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان کے خلاف عدالت نے سخت کاروائی کی ہے۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے عبداللہ اعظم خان کو فرضی حلف نامہ کے معاملے میں ریاستی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کا حکم سنایا ہے۔ عبداللہ اعظم رام پور سے رکن اسمبلی تھے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS