بین الاقوامی عدالت سے روہنگیا نسل کشی معاملے کی سماعت جاری رکھنے کی اپیل

    0
    Arab news

    ہیگ:زامبیا کی نمائندگی کرنے والے وکیلوں نے روہنگیا اقلیتی کمیٹی کے لوگوں کے خلاف میانمار پر نسل کشی کا الزام لگانے والے معاملے کو ختم کرنے کی جنوب مشرقی ایشائی ملک کی قانونی کوشش کو ناکام کرنے کی بدھ کو بین الاقوامی عدالت سے اپیل کی۔ زامبیا کے اٹارنی جنرل اور وزیر انصاف داؤداجلوف نے اقوام متحدہ کی عدالت میں ججوں سے کہاکہ ’اس عدالت کو میانمار کی بنیادی ابتدائی اعتراضات کو ضرور خارج کردینا چاہئے اور اس تنازع پرفیصلہ سنانے کیلئے آگے بڑھنا چاہئے۔‘

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS