جانور بھی اپنےاندر ہمدردی کا جذبہ رکھتے ہیں

0

ایسا ہی ایک عجیب و غریب واقعہ  .  .  .  .  بندر نے بلی کے بچہ کو گود لیکر سٹرک پار کرایوایا .  .  .  جگتیال ضلع ۔ ویلگاٹور منڈل کے موضع کشن راؤ پیٹ بس اسٹاپ کے پاس رائے پٹنم نیشنل ہائی وے پر ایک بلی سڑک عبور کرنے کی کوشش کر رہی تھی تاہم گاڑیوں کی آمدورفت کی وجہ سے وہ اپنی کوشش میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ اسی اثناء میں ایک بندر وہاں پہنچا اور اس نے اس بلی کو گود میں اٹھا کر روڈ کراس کروائی۔بندر کی اس حرکت کو وہاں سے گزرنے والے افراد نے اپنے موبائل فون میں قید کر لیا بندر کی ہمدر دی دیکھکر عوام حیران ہو گیئے عینی شاھدین کے مطابق تمام موٹر گاڑیوں کو بندر نے بیج روڑ پر آکر روکا اور موٹر گاڑیاں دونوں جانب روک گیئ بلی کے بچہ کا جو مسلہ تھا وھ حل کر کے چلا گیا اس دور میں بہی جہاں انسان نفسہ نفسی کے دور سے گزرہا ہے  زندگی تو دور کی بات مرنے کے بعد بہی آخری دیدار کے لیئے انسان آنا گاوارہ نہی کر رہاہے ایسے دور میں ایک بندر نے ہمدر دی کا درس دیا ہے کاش ہم بہی ہمیشہ اس طرح کی فکر کرتیں کرتیں تمام انسانوں کی زندگی ایک درسی کتاب بن جاتی –

جگتیال ضلع تلنگانہ سے حافظ عابد کی رپورٹ

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS