تین سالہ (GNM) نر سنگ میں داخلے کیلئے در خواست کی تفصیلات اس طرح ہیں۔
کو رس کا نا م GNM (General Nursing and Midwife)
عمر(Age):31 دسمبر 2022کو 17سال سے کم اور 35سے زیادہ نہ ہو۔
تعلیمی قابلیت:بارہویں کا میاب( سائنس )40%سے زیادہ نمبرات
درخواست فارم ملنے کا پتہ: پرنسپل، کستوربا نر سنگ اسکول، KHS کیمپس، سیواگرام ،وردھا (442102)
درخواست فارم حاصل کر نے کی آ خری تاریخ :در خواست فارم 29؍ا گست سے 21 ستمبر 2022تک صبح 9سے شام 5بجے کے در میان ملیں گے۔
فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ: درخواست فارم 21 ستمبر 2022
درخوا ست فارم کی قیمت: 400 روپیئے۔Kasturba Health Society, Sevagram نام سے D.D. بنا کر جمع کرنے پر معلوماتی پراسپیکٹس اور فارم حاصل کر سکتے ہیں۔
داخلہ امتحان (Entrance Exam ) : اتوار، 25 ستمبر 2022 کو صبح 10 سے 11.40 کے درمیان سو نمبرات (MCQ) کا ٹیسٹ ہوگا۔
نوٹ:(1) بارہویں بورڈ کے نمبرات کا 50% اور داخلہ امتحان Entrance Exam کا 50% پر میرٹ لسٹ بنائی جائیگی۔
(2) رزلٹ 29 ستمبر 2022 شام 5 بجے۔
(3) کم نمبرات والے طلبہ درخواست کر نے سے پہلے پچھلے سالوں کے داخلے کتنے فیصد (Per.%) پر ہوئے ہیں معلوم کر لیں۔ll
قمرالزماںخان
جنرل نر سنگ کورس(GNM)میں داخلہ( صرف خواتین کے لئے)2022-23
کستوربا نرسنگ اسکول ، سیواگرام ، وردھا
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS