پیاز كی بڑهتی قیمتوں كو لے كر ملک كی عوام اور ہر طبقے كے لوگ پریشان ہیں۔پیاز كی اضافی قیمتوں كو لے كر سیا سی جماعتوں كے لیڈران بهی اس پر احتجاج كر رہے ہیں۔
دہلی میں عام آدمی پارٹی کے ممبران پارلیمنٹ سنجے سنگھ اور سشیل گپتا نے پیاز کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج
کیا۔
رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے مركزی حكومت سے سوال كرتے ہوئے كہا كہ،"32000 ٹن پیاز خراب ہو گئی ،اس كے لئے مرکزی حكومت نے کارروائی کیوں نہیں کی؟سنجے سنگه نے مزید كها آپ پیاز کو خراب ہونے دے سکتے ہیں لیکن عوام كو کم قیمت پر نہیں فروخت كرا سکتے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS