سورج کے رازوں کو جاننے کے لئے ‘چینی’ اقدام

0

جیوکوان: (یو این آئی/ژنہوا) چین نے سورج کے راز کو جاننے کےلیے اتوار کو شمال مغربی چین کے جیوکوان سیٹلائٹ سینٹر سے ایک شمسی ایکسپلوریشن سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا۔
ایڈوانسڈ اسپیس بیسڈ سولر آبزرویٹری (اے ایس او-ایس) کو لانگ مارچ-2ڈی راکٹ سےصبح 7.43 بجے (بیجنگ وقت) پر لانچ کیا گیا۔ لانچ کے بعد اے ایس او-ایس کامیابی سے اپنے مقرر کردہ مدار میں داخل ہوا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS