نئی دہلی (ایجنسی): نیپال میں تودے گرنے سے کی وجہ سے بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ مغربی نیپال کے ضلع اچھم کے مختلف علاقوں میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 13 افراد ہلاک، 10 زخمی۔ تقریبا 10 افراد کو بچایا گیا ہے۔ نیپال کے وزیر داخلہ نے راحت اور بچاؤ کاموں کے لیے ہیلی کاپٹر کا استعمال کرنے کی ہدایات دی ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS