امریکہ کا دعویٰ ،جنگ میں یوکرین کو انٹیلی جنس مدد دی

0

واشنگٹن:(یواین آئی) امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے روس کیخلاف موجودہ جنگ میں یوکرین کو انٹیلی جنس مدد فراہم کی۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق اس مدد کے نتیجے میں یوکرین کی فوج نے کئی روسی جنرلز کو قتل کیا۔ادھر یوکرین کے حکام کا دعوٰی ہے کہ وہ اب تک 12 روسی جنرلوں کو اگلے مورچوں پر نشانہ بنا کر ہلاک کرچکے ہیں۔بہرحال ابھی ان دعوؤں کی تصدیق کی جانی باقی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS