کرناٹک میں حجاب پر پہن کر ایگزام دینے گئی طلبہ کو کالج میں نہیں ملی انٹری

0

نئی دہلی (ایجنسی) : کرناٹک کے حجاب پر پابندی کے معاملے میں جمعہ کو ایک اور اہم واقعہ سامنے آئیا، جہاں دو طالبات نے حجاب کی اجازت نہ دینے پر امتحان چھوڑ دیا۔ کرناٹک میں حجاب کا تنازع ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ ہائی کورٹ کے فل بنچ نے حجاب پہن کر کالج آنے پر پابندی کو برقرار رکھا ہے۔ اس کے باوجود حجاب میں کالج آنے کی کوششیں جاری ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ دونوں لڑکیاں حجاب پہن کر امتحان دینے کالج پہنچی تھیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS