ہوائی جہاز کے ایندھن کی قیمتوں میں 2 فیصد تک اضافہ

0

نئی دہلی :(یو این آئی) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایئر ٹربائن فیول (اے ٹی ایف) کی قیمتوں میں دو فیصد تک اضافہ کیا ہے، جس سے اس کی قیمت 1,12,924.83 روپے فی کلو لیٹر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔ اس سے پہلے یہ قیمت 1,10,066 روپے فی کلو لیٹر تھی۔ اس اضافے سے ہوائی سفر مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔ کسی بھی ایئر لائن کی آپریٹنگ لاگت میں ہوائی جہاز کے ایندھن کی تقریباً 40 فیصد کی حصہ داری ہوتی ہے ۔ اوسط بین الاقوامی قیمتوں کی بنیاد پر بین ہر ماہ کی پہلی اور 16 تاریخ کو ہوائی جہاز کے ایندھن کی قیمتوں میں نظر ثانی کی جاتی ہے۔
ہوائی جہاز کی قیمتوں میں یکم جنوری 2022 سے اب تک سات بار اضافہ ہو چکا ہے۔ اس سال ہوائی جہاز کا ایندھن 38,902.92 روپے فی کلو لیٹر یا تقریباً 50 فیصد مہنگا ہو چکا

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS